WONDER-KID KAYA SINGH BAGS TWO MEDALS IN ATHLETICS
ونڈر کڈ کایا سنگھ نے ایتھلیٹکس میں جیتے دو تمغے
کایا سنگھ ایک پرکشش ، ملٹی ٹیلینٹڈ ہونے کے ساتھ ایک پرجوش ایتھلیٹ بچی ہے
چندی گڑھ:(پریس ریلیز)
کرسٹل چلڈرن سینٹر، DLF-II، گروگرام، ہریانہ کے سالانہ اسپورٹس ڈے کے موقع پر منعقدہ ایتھلیٹک میٹ میں کایا سنگھ نے دو تمغے جیتے ہیںجسمیں ایک چاندی اور دوسرا کانسے کا تمغہ ہے، جس طرح ننھی کایا ایک باصلاحیت کھلاڑی ہے، اسی طرح وہ اپنی پڑھائی، تعلیم اور ڈرائنگ میں بھی مہارت رکھتی ہے۔ سالانہ تقریب کے معزز مہمان شری پورو سنگھ، دہلی کے سابق رنجی ٹرافی کھلاڑی اور یوراج سدھارتھ سنگھ، سابق ہریانہ رنجی ٹرافی کھلاڑی، بی سی سی آئی کے قابل سرٹیفکیٹ ہولڈر، پرکاش جھا کی فلم ’دل دوستی ‘،’ایکسٹراـ‘ کے اداکار راجیو چودھری کی ’بے ایمان لو‘ اور’قسمت ‘’ قسمتII‘، ’بجرے دا سٹا‘،’سرخی بندی‘،’موہ‘ وغیرہ کے پروڈیوسر تھے۔کایا سنگھ کو مبارکباد دیتے ہوئے اس کے چاہنے والوں کی جانب سے اس امید کا اظہار کیا گیا کہ اس کوحوصلہ بخشتے ہوئے وزیر اعظم نریندر مودی کے 'بیٹی بچاؤ، بیٹی پڑھاؤ‘ کے نعرہ کے مطابق، تعلیمی اور غیر نصابی سرگرمیوں میں لڑکیوں، خاص طور پر نوجوان لڑکیوں کی حوصلہ افزائی کرنا ہندوستان کی ـ’اگلی نسل‘ کو تقویت بخشے گا اور انہیں بااختیار بنا ئے گا۔
Comments
Post a Comment